ڈالر مزید سستا ہوگیا، آج کے کرنسی ریٹ

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 45 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 30 پیسے سستا ہوگیا۔ یورو، سعودی ریال، پاؤنڈ اور یو اے ای درہم سمیت تقریباً تمام کرنسیوں کے نرخ بھی گر گئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ڈالر کی قیمت 51 پیسے گرگئی، دو روز میں ایک روپے 5 پیسے کمی ہوچکی ہے۔ آج (جمعرات کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں