فیفا فٹبال ورلڈ کپ: فرانس اور بیلجیم سیمی فائنل میں

فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2018 کے پہلے کوارٹر فائنل میں فرانس نے یوراگوئے کو 0-2 سے جبکہ بیلجیم نےبرازیل کو دو کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔

روس کے شہر نزنی نوگوروڈ میں کھیلے گئے پہلے کوارٹر فائنل میں فرانس نے یوراگوئے کو 0-2 سے شکست دی۔

یوراگوین ٹیم مجموعی طور پر اچھا کھیل پیش نہ کر پائی، اپنے پارٹنر ایڈیسن کاوانی کی انجری کے باعث نیمار بھی رنگ جمانے میں ناکام رہے۔

فٹبال ورلڈ کپ 2018ء کے دوسرے کوارٹر فائنل میں بیلجیم نےبرازیل کو دو کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔

فرانس اور بیلجیم 10 جولائی کو سیمی فائنل میں مدمقابل ہوں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں